1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے


کراچی(ریڈ_نیوز)متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ،پی آئی اے کی3 اور غیر ملکی ایئرلائین کی 2پروازیں آپریٹ کی گئیں،قومی ایئرلائین کی 3پروازوں کے ذریعے 733 پاکستانی لاہور اور کراچی پہنچے،شارجہ سے غیر ملکی ایئرلائین 200سے زائد مسافروں کو لےکرملتان پہنچی،دبئی سے ایمریٹس ایئرلائین کی پرواز 250 مسافروں کو پشاور لائی،سی اے اے ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے مزید پروازیں بھی چلائی جائیں گی ۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری