Ramadan, Arabic Ramaḍān, in Islam, the ninth month of the Muslim calendar and the holy month of fasting. It begins and ends with the appearance of the new moon. In 2020 Ramadan lasts from April 23 to May 23.
RamadanBoy celebrating Ramadan.RED_NEWSIslamic tradition states that it was during Ramadan, on the “Night of Power” (Laylat al-Qadr)—commemorated on one of the last 10 nights of Ramadan, usually the 27th night—thatGodrevealed to the ProphetMuhammadtheQurʾān, Islam’s holy book, “as a guidance for the people.” For Muslims, Ramadan is a period of introspection, communalprayer(ṣalāt) in themosque, and reading of theQurʾān. God forgives the past sins of those who observe the holy month with fasting, prayer, and faithful intention.
Ramadan, however, is less a period of atonement than it is a time for Muslims to practice self-restraint, in keeping with ṣawm (Arabic: “to refrain”), one of the pillars of Islam (the five basic tenets of the Muslim religion). Although ṣawm is most commonly understood as the obligation to fast during Ramadan, it is more broadly interpreted as the obligation to refrain between dawn and dusk from food, drink, sexual activity, and all forms of immoral behaviour, including impure or unkind thoughts. Thus, false words or bad deeds or intentions are as destructive of a fast as is eating or drinking.
After the sunset prayer, Muslims gather in their homes or mosques to break their fast with a meal called ifṭār that is often shared with friends and extended family. The ifṭār usually begins with dates, as was the custom of Muhammad, or apricots and water or sweetened milk. There are additional prayers offered at night called the tawarīḥ prayers, preferably performed in congregation at the mosque. During these prayers, the entire Qurʾān may be recited over the course of the month of Ramadan. To accommodate such acts of worship in the evening, work hours are adjusted during the day and sometimes reduced in some Muslim-majority countries. The Qurʾān indicates that eating and drinking are permissible only until the “white thread of light becomes distinguishable from the dark thread of night at dawn.” Thus, Muslims in some communities sound drums or ring bells in the predawn hours to remind others that it is time for the meal before dawn, called the suḥūr.
Ṣawm can be invalidated by eating or drinking at the wrong time, but the lost day can be made up with an extra day of fasting. For anyone who becomes ill during the month or for whom travel is required, extra fasting days may be substituted after Ramadan ends. Volunteering, performing righteous works, or feeding the poor can be substituted for fasting if necessary. Able-bodied adults and older children fast during the daylight hours from dawn to dusk. Pregnant or nursing women, children, the old, the weak, travelers on long journeys, and the mentally ill are all exempt from the requirement of fasting.
Ramadan: lanternsFabric lanterns hung for Ramadan.RED_NEWS
The end of the Ramadan fast is celebrated as Eid al-Fitr, the “Feast of Fast-Breaking,” which is one of the two major religious holidays of the Muslim calendar (the other, Eid al-Adha, marks the end of the hajj, the pilgrimage to Mecca that all Muslims are expected to perform at least once in their lives if they are financially and physically able). In some communities Eid al-Fitr is quite elaborate: children wear new clothes, women dress in white, special pastries are baked, gifts are exchanged, the graves of relatives are visited, and people gather for family meals and to pray in mosques.
نئی دہلی( ریڈ_نیوز ) لاک ڈاﺅن کی وجہ سے میاں بیوی ہمہ وقت ایک ساتھ گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں اور شاید ایسا پہلی بار ہو رہا ہے، چنانچہ گھریلو تشدد کے کچھ ایسے واقعات بھی سامنے آ رہے ہیں کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہو جائے۔ اب بھارت کے اس شخص ہی کو دیکھ لیں جس نے لڈو میں بار بار بیوی کے ہاتھوں ہارنے کے بعد بیوی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر وڈودرا میں پیش آیا ہے۔ یہ میاں بیوی وڈودرا کے علاقے ویملی میں رہتے ہیں۔ متاثرہ خاتون بچوں کو ٹیوشن پڑھاتی تھی۔ لاک ڈاﺅن کے دوران وقت گزاری کے لیے دونوں میاں بیوی آپس میں آن لائن لڈوگیم کھیلتے رہے اور جب بیوی نے بار بار شوہر کو ہرایا تو وہ غصے میں آ گیا اور اسے اس وحشیانہ طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا کہ اس کی کئی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ خاتون نے ہیلپ لائن پر کال کی اور اسے آرتھوپیڈک سرجن کے پاس پہنچایا گیا۔ خاتون نے ڈاکٹر کے ہاں سے واپس اپنے گھر جانے کی بجائے میکے جانے کا فیصلہ کیا اور ایمبولینس نے اسے اس کے والدین کے گھر پہنچا دیا۔ حکام نے میاں بیوی کے درمیان مصالحت کی کوشش کی...
”کہیں ’فالودہ‘ کھلاڑی مت بن جانا“ محمد یوسف نے حیدر علی کو زبردست مشورہ دیدیا، جان کر آپ بھی ان کی حمایت کریں گے لاہور ( ریڈ_نیوز _سپورٹس ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں پشاور زلمی کی جانب سے عمدہ کارکردگی دکھانے والے حیدر علی سے حالیہ پرفارمنس پر اکتفا نہ کرتے ہوئے اپنی تکنیک بہتر کرنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد یوسف نے کہا کہ ”حیدر علی بہت زیادہ شاٹس کھیلتا ہے اور انہیں اپنی تکنیک بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر وہ مجموعی طورپر اپنے کھیل میں بہتری لانا چاہتے ہیں تو انہیں اپنی تکنیک پر کام کرنا ہی ہو گا۔ سلوگ کرنا بہت آسان ہے اور ہر کوئی سلوگنگ کرتا ہے، جب آپ ہر بال پر گیند کو گراﺅنڈ سے باہر پھینکنے کی کوشش کرتے ہیں تو کبھی کامیاب ہوتے ہیں اور کبھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔“ ان کا کہنا تھا کہ ”حید علی کو بابراعظم اور ویرات کوہلی جیسے کھلاڑیوں کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے۔ یہ دیکھیں کہ بابراعظم صرف تین سال انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے بعد آج کس مقام پر ہے، وہ ایک سلوگر نہیں بلکہ ایک مکمل کھلاڑی ہے جو اچھی ...
مفتی عبدالقوی نے خفیہ طور پر کس خاتون سے نکاح کیا ہے ؟ آخر کار انہوں نے اعلان کر دیا لاہور (ریڈ نیوز )پاکستان کے معروف مفتی عبدالقوی نے آخر کار اپنے خفیہ نکاح کا اعتراف کر لیاہے اور سینئر صحافی کے ساتھ انٹر ویو میں انہوں نے کافی حد تک تفصیلات بھی بتا دی ہیں تاہم انہوں نے خاتون کا نام بتانے سے گریز کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی نے سینئر صحافی مبشر لقمان کو خصوصی انٹرویو دیا جو کہ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر بھی جاری کیا ، اس خصوصی انٹرویوکے دوران مبشر لقمان نے مفتی عبدالقوی سے تحریک انصاف کی اندرونی سیاست اور دیگر معاملات پر بھی بات چیت کی ۔ اسی دوران مفتی عبدالقوی نے نکاح پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ میں نے ایک محترمہ سے کہا میں آپ سے نکاح کرنا چاہتاہوں اس نے جواب دیا کہ یہ میری خوش نصیبی ہے کہ مفتی نے مجھے پیشکش کی ہے ، چالیس دن پہلے میں نے ایک زبردست محترمہ سے نکاح کیا ہے ، لیکن یہ معاملہ چونکہ راز کا ہے ، میں اپنے مقدر پر بھی فخر کر رہاہوں اور وہ اپنے مقدر پر بھی فخر کر رہی ہیں ۔ مبشر لقمان نے بات کو آگے بڑھاتے ہوئے پوچھا کہ کیا وہ کوئی وزیر تو ...
میو ہسپتال میں کو رونا وائرس کے مریض کی خودکشی کرنے کی کوشش لیکن کس طرح ؟ لاہور ( ریڈ نیوز )لاہور کے میو ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریض نے ڈپریشن میں آ کر خود کشی کی کوشش کی تاہم اسے ڈاکٹروں نے ناکام بنا دیا اور اب ایک سائیکالوجسٹ کو مریض کے ساتھ تعینات کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال میں سردگودھا کا رہائشی 60 سالہ اسلم کورونا وائرس کے باعث زیر علاج ہے اور تقریباپانچ دن پہلے اس کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا جس کے باعث وہ شدید ذہنی دباﺅ میں تھا ، کورونا مثبت ہونے کے باعث اسے جنازے میں جانے کی اجازت بھی نہیں دی گئی تھی ۔ میو ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم کا کہناتھا کہ یہ گزشتہ روز دوپہر تین بجے کا واقعہ ہے جب مریض نے خود کو چاردر میں لپیٹ کر خودکشی کی کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہیں ہوا ، اسے عملے اور ڈاکٹروز نے سمجھایا ہے جبکہ انہیں سائیکالوجسٹ نے بھی چیک کیا ہے اور سمجھایا ہے ، میرض تقریبا 14 دن سے داخل ہے اور اس کے ابھی دو ٹیسٹ منفی نہیں آئے ہیں ۔نجی ٹی وی کا کہناتھا کہ مریض اسلم کا ایک ٹیسٹ منفی آ گیاہے اور اب دوسرا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد اسے ہسپتال سے ج...
کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ ٹویٹر پر ” حرمین “ نامی پیج پر پیغام جاری کیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کے سلسلے کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ اس دوران کم لوگوں کا اجتماع ہی طواف کر سکے گا۔ طواف کے دوران خانہ کعبہ کے گرد حفاظتی ڈھانچہ کھڑا کیا گیا ہے اور زائرین کو کعبہ کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سعودی حکومت نے 23 مارچ سے 21 روز کے لیے جزوی کرفیو کا اعلان کر رکھا ہے۔اس سے قبل حفاظتی اقدامات کے تحت تمام مساجد بشمول مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے اندرونی اور بیرونی حصے میں پنجگانہ نماز اور نماز جمعہ کی ادائیگی پر مکمل پابندی عائد کی جاچکی ہے۔ سعودی حکام نے اس سے قبل وائرس سے بچاو¿ کے لیے خانہ کعبہ کے اطراف سپرے کے لیے مطاف خالی کرایا تھا اور طواف کے عمل کو روک دیا گیا تھا جب کہ بعد میں مطاف کو زائرین کے لیے کھولا گیا تو انہیں کعبہ کے قریب جانے کی اجازت نہی...
Comments
Post a Comment