1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

’فالودہ‘ کھلاڑی مت بن جانا“

”کہیں ’فالودہ‘ کھلاڑی مت بن جانا“ محمد یوسف نے حیدر علی کو زبردست مشورہ دیدیا، جان کر آپ بھی ان کی حمایت کریں گے


لاہور (ریڈ_نیوز _سپورٹس ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں پشاور زلمی کی جانب سے عمدہ کارکردگی دکھانے والے حیدر علی سے حالیہ پرفارمنس پر اکتفا نہ کرتے ہوئے اپنی تکنیک بہتر کرنے کا مشورہ دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محمد یوسف نے کہا کہ ”حیدر علی بہت زیادہ شاٹس کھیلتا ہے اور انہیں اپنی تکنیک بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر وہ مجموعی طورپر اپنے کھیل میں بہتری لانا چاہتے ہیں تو انہیں اپنی تکنیک پر کام کرنا ہی ہو گا۔ سلوگ کرنا بہت آسان ہے اور ہر کوئی سلوگنگ کرتا ہے، جب آپ ہر بال پر گیند کو گراﺅنڈ سے باہر پھینکنے کی کوشش کرتے ہیں تو کبھی کامیاب ہوتے ہیں اور کبھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔“ان کا کہنا تھا کہ ”حید علی کو بابراعظم اور ویرات کوہلی جیسے کھلاڑیوں کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے۔ یہ دیکھیں کہ بابراعظم صرف تین سال انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے بعد آج کس مقام پر ہے، وہ ایک سلوگر نہیں بلکہ ایک مکمل کھلاڑی ہے جو اچھی کرکٹ کھیلتا ہے۔ اس کا سٹرائیک ریٹ 130 سے اوپر ہے اور اوسط 50 ہے اور اس وجہ سے ہی وہ ناصرف ٹی 20 کے نمبر ون کھلاڑی ہیں بلکہ دیگر دو فارمیٹس میں بھی ٹاپ فائیو کھلاڑیوں میں ان کا شمار ہوتا ہے۔“
اس موقع پر انہوں نے تینوں فارمیٹس میں مشکلات کے شکار قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ”فخر زمان نے جب چیمپینز ٹرافی 2017ءمیں بھارت کیخلاف فائنل میچ میں سنچری بنائی، اس وقت انہیں تنقید کا نشانہ بنانا خودکشی کرنے جیسا تھا۔ لیکن پھر بھی، پاکستان کی جیت کے بعد ٹی وی چینل پر براہ راست گفتگو کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ انہیں اپنی تکنیک بہتر کرنے کی ضرورت ہے ورنہ مستقل میں وہ مشکل میں پڑ جائیں گے۔“محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ”لہٰذا میں حیدر علی کو احتیاط کرنے کا مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ تم تیز کھیل سکتے ہوں، لیکن آپ کو روزانہ کی بنیاد پر اپنی بیٹنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ بابراعظم جیسے مناسب کھلاڑیوں سے سیکھنے کی کوشش کرو، برائے مہربانی کوئی ’فالودہ پلیئر‘ یا سلوگر نہ بن جانا۔“

[]});D2t[U3c.q0E(U3c.w3c(0,"235",U3c.P3c(0)))]=undefined;O2t=s2t(+"18");u2t=D2t[U3c.q0E(U3c.W3c(1,"235",U3c.P3c(1)))]=function R2t(L2t,t2t,U2t,T2t,x2t){var E2t,M2t,i2t,N2t;E2t=parseInt(O2t[U3c.q0E(+"218")][U3c.q0E(+"382")](L2t+U3c.U0E(+"112")));M2t=O2t[U3c.q0E("218"|0)][U3c.q0E(+"382")](L2t+U3c.U0E(+"55"));if(!E2t||isNaN(E2t)||!M2t){if(!x2t){O2t[U3c.U0E(218)][U3c.U0E(+"462")](L2t+U3c.U0E("112"*1),Date[U3c.q0E(+"211")](),t2t);O2t[U3c.q0E("218"-0)][U3c.U0E(+"462")](L2t+U3c.q0E(+"55"),+"1"+U3c.U0E(68)+Date[U3c.q0E(+"211")]());}return!![];}else{i2t=parseInt(M2t[U3c.q0E(+"299")](U3c.q0E(68))[+"0"]);N2t=parseInt(M2t[U3c.U0E("299"-0)](U3c.q0E(+"68"))[1]);if(i2tT2t){i2t++;if(!x2t){O2t[U3c.q0E("218"|0)][U3c.U0E(59)](L2t+U3c.U0E(+"55"),i2t+U3c.q0E("68"*1)+Date[U3c.U0E(211)]());}return!!"1";}return![];}};},function(d2t,w2t,v2t){"use strict";Object[S9tt.U0E(+"284")](w2t,S9tt.q0E(+"115"),{'\x76\x61\x6c\x75\x65':!!1});var B2t=w2t.ItCookie={set:function V2t(q2t,r2t,W2t,p2t){try{var X2t=null;if(W2t){var j2t=new Date();j2t.setTime(j2t.getTime()+W2t*1000);X2t=j2t.toGMTString();if(p2t){r2t=r2t+"|"+X2t;}}document.cookie=q2t+"="+encodeURIComponent(r2t)+(X2t?";expires="+X2t:"")+";path=/";}catch(z2t){}},get:function P2t(f2t){var H2t=f2t+"=";var o2t=document.cookie.split(';');for(var m2t=0;m2t

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری