1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6264 ٹیسٹ کیے گئے، ڈاکٹر ظفر مرزا


پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ ٹیسٹ 6264 کیے گئے


اسلام آباد(ریڈ نیوز)ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا کی ٹیسٹنگ اہلیت بڑھ رہی ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ ٹیسٹ 6264 کیے گئے ہیں جوملک میں کسی ایک دن ٹیسٹ کرنے کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت تقریباً دس لاکھ ٹیسٹنگ کٹس موجود ہیں اور ہمارا ہدف ہے کہ ہم ملک میں روزانہ 20 ہزار ٹیسٹ کر سکیں جس کی جانب ہم بتدریج بڑھ رہے ہیں۔ اس ماہ کے آخر تک ہمارے پاس 20 ہزارٹیسٹ یومیہ کرنےکی صلاحیت ہو گی

د 

Comments

Popular posts from this blog

ترکی نے ایک بارپھر دوستی کا حق اداکردیا

پاکستان میں 24 گھنٹوں میں28 اموات،کورونا متاثرین کی تعداد 30 ہزار 941 تک جا پہنچی،دنیا بھر میں ہلاکتیں 2 لاکھ 83 ہزار سے تجاوز کر گئیں

میا خلیفہ نے شادی کرلی؟

Ramadan Pakistan: Sehri Time Islamabad, Iftar Time Islamabad, Ramadan Calendar 2020

پاکستان میں کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا ، ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ