1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

میرانشاہ،5 دہشتگرد ہلاک،ایک جوان شہید

میرانشاہ،سکیورٹی فورسز پر حملے میں 5 دہشتگرد ہلاک،ایک جوان شہید

راولپنڈی (ریڈ نیوز )میرانشاہ میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 5 دہشتگرد مارے گئے ،پاک فوج کا ایک جوان شہید اور3 زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق میرانشاہ میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا،حملہ میرانشاہ کے مغرب میں 10 کلومیٹر پر واقع چیک پوسٹ پر کیاگیا۔
آئی ایس پی آر نے کہاکہ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے حملے کا موثر جواب دیا،جس میں 5دہشت گرد ہلاک ہو گئے،فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک سپاہی شہیدجبکہ3جوان زخمی ہو گئے ،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔شہید 43 سالہ حوالدار اکبر حسین دیر کوٹ کا رہائشی تھی ،شہید نے پسماندگان میں بیوہ اور 4 بچے چھوڑے ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری