1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

کورونا وائرس سے سعودی عرب میں 990 افراد صحتیاب، مزید 518 افراد وائرس کا شکار

کورونا وائرس سے سعودی عرب میں 990 افراد صحتیاب، مزید 518 افراد وائرس کا شکار


ریاض (ریڈ نیوز ) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے مملکت میں مزید 518 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس سے مملکت بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 6,380 ہوگئی ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4 مزید افراد جاں بحق ہو گئے اور اب تک ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 83 ہوچکی ہے جبکہ صحتیاب ہونیوالوں کی مجموعی تعداد 990 ہے ابھی بھی 5,307 مریض زیرِ علاج ہیں.
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونیوالے مجموعی مریضوں میں اب تک سب سے زیادہ تعداد سعودی دارالحکومت ریاض میں پائی گئی ہے جہاں مجموعی طور پر 1،676 مریضوں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی، دوسرے نمبر پر مکہ مکرمہ میں 1،259 اور تیسرے نمبر پر مدینہ منورہ میں 1،029 افراد اس وائرس کا شکار ہوئے.

Comments

Popular posts from this blog

That time, the world came together

کیا کورونا وائرس سگریٹ پینے والوں کو نشانہ نہیں بناتا؟ شہری کے دعوے کے بعد اب حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے

Bollywood actor Rishi Kapoor dies a day after Irrfan Khan

بھارتی اداکار عرفان خان چل بسے