1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

میا خلیفہ نے شادی کرلی؟

فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ میا خلیفہ نے لاک ڈاون میں چپکے سے شادی کرلی؟حیران کن خبر آگئی


نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )فحش فلموں کی سابق اداکارہ، سوشل میڈیا اسٹار اور سپورٹس اینکر میا خلیفہ کے حوالے سے خبریں ہیں کہ انہوں نے شادی کرلی۔یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ کچھ دن قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ انہوں نے لاک ڈاون کی وجہ سے اپنی شادی ملتوی کردی۔
لبنانی نژاد امریکی ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار 27 سالہ میا خلیفہ نے چند ماہ قبل منگنی کی تھی اور اپریل میں شادی کرنے کا عندیہ دیا تھا مگر دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون ہونے کی وجہ سے چند دن قبل خبر سامنے آئی کہ انہوں نے اپنی شادی ملتوی کردی۔لیکن اب خبر سامنے آئی ہے کہ انہوں نے لاک ڈاون میں خفیہ طور پر محدود لوگوں کی موجودگی میں شادی کرلی۔میا خلیفہ نے لاک ڈاون کے دوران اپنے منگیتر روبرٹ سینڈبرگ کے ساتھ قرنطینہ کرلیا تھا اور اس دوران وہ سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز بھی پوسٹ کرتی نظر آئیں۔جبکہ حال ہی میں انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ ایک ویڈیو میں سابق اداکارہ نے اپنے منگیتر کو شوہر کہہ کر مخاطب کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری