1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

بحریہ ٹائون ایک مرتبہ پھربازی لے گیا استطاعت نہ رکھنے والوں کا مفت کورونا ٹیسٹ کرنے کا اعلان

بحریہ ٹاون ایک مرتبہ پھربازی لے گیا استطاعت نہ رکھنے والوں کا مفت کورونا ٹیسٹ کرنے کا اعلان

راولپنڈی  (ریڈ نیوز ) بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نےاحسن اقدام اٹھاتےہوئےاستطاعت نہ رکھنے والوں کیلئے مفت کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی میں 2 ہزار روپے میں کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا  تاہم مستحقین کیلئے یہ ٹیسٹ مفت ہوگا۔بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی میں کورونا ٹیسٹ کرانے کے لئے ہیلپ لائن 051111244444 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے، اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں بھی کورونا کے پھیلائو کو روکنے کےلیے سپرے بھی کیا جاتا رہااوراب نچلے طبقے کے لیے کورونا ٹیسٹ کی سہولت بھی متعارف کروائی گئی ۔ 

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری