1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

رمضان المبارک کی سب سے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کردیا


ریاض (ریڈ_نیوز ) سعودی عرب کی حکومت نے 8 رمضان المبارک سے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کردیا۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے 8 رمضان المبارک سے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔وزارت نے  مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والوں کیلئے گھر سے جاء نماز لانے کو ضروری قرار دیا ہے۔ مساجد میں داخلے سے قبل ہاتھوں کو سینیٹائز کرنا ہوگا ، سینیٹائزر حکومت کی جانب سے مہیا کیا جائے گا۔
مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کے قرآن پاک کے نسخے استعمال کرنے کی بھی ممانعت ہوگی جبکہ نمازیوں کو آپسی فاصلہ یقینی بنانا ہوگا۔  نمازی گھروں سے وضو کرکے آئیں گے، دونوں مساجد کے واش روم اور وضوخانے بند رکھے جائیں گے ، نمازی ماسک لگا کر آئیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری