1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

” میری یہ خواہش پوری نہیں ہو سکی

” میری یہ خواہش پوری نہیں ہو سکی کہ میں ۔۔“ فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے پیغام جاری کر دیا

لاہور (ریڈ نیوز )پاکستان سپر لیگ کے سیمی فائنلز اور فائنل کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو مد نظر رکھتے ہوئے منسوخ کر دیئے گئے تھے اور ایونٹ کی یادیں اب کھلاڑیوں کو ستانے لگی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز اور قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ایس ایل میں بابراعظم کو آوٹ کرنا چاہتا تھا لیکن انہوں نے مجھے وکٹ لینے کاموقع ہی نہیں دیا ، ورلڈ کلاس بیٹسمین کو آوٹ کرنے کی خواہش پوری نہیں ہو سکی ، جب بھی موقع ملا تو بابراعظم کو آوٹ کرنے کی کوشش کروں گا ۔انہوں نے کہا کہ قلندرز کے ساتھ سفر اچھا رہا اور میں مستقبل میں بھی اسی ٹیم میں کھیلنا چاہتاہوں ۔ شاہین شاہ آفریدی نے سٹار کھلاڑی شاہد آفریدی کو آوٹ کر کے جشن نہ منانے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں انہیں آوٹ کرنے کے بعد اس لیے جشن نہیں مناتا کیونکہ وہ مجھے بہت پسند ہیں ۔


Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری