1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

ایرانی بچی کے کورونا سے متاثر ہونے کی خبریں جھوٹ نکلیں


ایرانی بچی کے کورونا سے متاثر ہونے کی خبریں جھوٹ نکلیں
سوشل میڈیا پر ایرانی بچی کے کورونا وائرس سے متاثرہ ہونے کی خبریں جھوٹ نکلیں۔



اپنی معصومانہ شرارتوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پرمقبول ایرانی بچی اناہتا ہاشم زادے کی تصاویر اس خبر کے ساتھ پھیلائی گئیں کہ اسے بھی کورونا نے جکڑ لیا ہے۔




سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ان خبروں کے جواب میں اناہتا کی والدہ نے واضح کیا کہ وہ بالکل ٹھیک اور صحت مند ہے اور اناہتا کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبریں جھوٹ ہیں۔ اناہتا ہاشم زادے کے انسٹاگرام پر سواسات لاکھ سے زیادہ فولورز ہیں، یہ اکاؤنٹ اناہتا کی والدہ چلاتی ہیں۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

دفنائی جانے والی خاتون اپنی قبر سے خود ہی باہر نکل آئی

دنیا کے امیر ترین لوگ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اس جگہ چلے گئے جو انہوں نے دنیا کے خاتمے سے بچنے کے لیے بنا رکھی تھی

’فالودہ‘ کھلاڑی مت بن جانا“

کیا کورونا وائرس سگریٹ پینے والوں کو نشانہ نہیں بناتا؟ شہری کے دعوے کے بعد اب حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے