1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

وفاقی کابینہ میں رد وبدل ،خسرو بختیار کی وزارت بھی تبدیل، سزا کے ساتھ ہی بڑا انعام دے دیا گیا

وفاقی کابینہ میں رد وبدل ،خسرو بختیار کی وزارت بھی تبدیل، سزا کے ساتھ ہی 

بڑا انعام دے دیا گیا









 وزیراعظم عمران خان نے آٹا ، چینی بحران کی انکوائری رپورٹ سامنے آنے کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردیں۔
وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں کرتے ہوئے بابراعوان کو پارلیمانی امورکامشیر جبکہ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سیدفخرامام کووزیرنیشنل فوڈ سکیورٹی لگادیا۔ فخر امام کو خسرو بختیار کی جگہ یہ عہدہ دیا گیا ہے جبکہ خسرو بختیار کو اقتصادی  امور کا وزیر بنادیا گیا ہے۔ ان کے پیشرو حماد اظہر کو وزیر صنعت کا عہدہ دے دیا گیا ہے۔
وزیر اعظم نے اعظم سواتی کو نارکوٹکس کنٹرول اور ایم کیوایم کےامین الحق کو وزیربرائےٹیلی کام مقررکردیا ہے۔ ہاشم پوپلزئی کوسیکرٹری نیشنل فوڈ کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کو بھی ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا وفاقی کابینہ سے استعفیٰ بھی منظور کرلیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب کو بھی ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Ramadan Pakistan: Sehri Time Lahore, Iftar Time Lahore, Ramadan Calendar 2020

Ramadan Pakistan: Sehri Time Hyderabad, Iftar Time Hyderabad, Ramadan Calendar 2020

Ramadan Pakistan: Sehri Time Islamabad, Iftar Time Islamabad, Ramadan Calendar 2020

Ramadan Pakistan: Sehri Time Peshawar, Iftar Time Peshawar, Ramadan Calendar 2020

پاکستان میں کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا ، ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ