1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

کورونا وائرس کے خلاف جنگ، چین سے اب تک کی بڑی خوشخبری آگئی

کورونا وائرس کے خلاف جنگ، چین سے اب تک کی بڑی خوشخبری آگئی


بیجنگ( اردو ٹائمز ) چین نے اگرچہ کورونا وائرس کی وباءپر قابو پا لیا تھا لیکن پہلے سے ہسپتالوں میں موجود مریضوں میں سے گاہے لوگوں کی اموات ہو رہی تھیں۔ اب اس حوالے سے بھی خوشخبری آ گئی ہے کہ یہ وباءپھوٹنے کے بعد پہلی بار چین میں اموات کا سلسلہ بھی رک گیا ہے۔ گزشتہ روز پہلا دن تھا جب چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی، اگرچہ کل نئے 32کیس سامنے آئے، مگر یہ تمام کیس بیرون ملک سے آنے والے افراد تھے۔
رپورٹ کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے کل 81ہزار 740افراد متاثر ہوئے اور 3ہزار 331اموات ہوئیں۔ گزشتہ روز سامنے آنے والے نئے 32کیسز کے ساتھ چین میں نئے مریضوں کی تعداد 1ہزار 242تک پہنچ گئی ہے۔ یہ وہ تعداد ہے جن کا ہسپتالوں میں علاج ہو رہا ہے۔ ان کے علاوہ 1ہزار 33افراد ایسے ہیں جو مشتبہ ہیں اور انہیں قرنطینہ میں رکھ کر نگرانی کی جا رہی ہے۔

Comments

  1. https://urdutime786.blogspot.com/2020/04/blog-post_8.html

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

Ramadan Pakistan: Sehri Time Lahore, Iftar Time Lahore, Ramadan Calendar 2020

Ramadan Pakistan: Sehri Time Hyderabad, Iftar Time Hyderabad, Ramadan Calendar 2020

Ramadan Pakistan: Sehri Time Islamabad, Iftar Time Islamabad, Ramadan Calendar 2020

Ramadan Pakistan: Sehri Time Peshawar, Iftar Time Peshawar, Ramadan Calendar 2020

پاکستان میں کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا ، ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ