1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

کیا کورونا وائرس مردوں پر زیادہ اثر انداز ہو رہا ہے ؟



کیا کورونا وائرس مردوں پر زیادہ اثر انداز ہو رہا ہے ؟


اردوٹائمز  ) یہ وہ سوال ہے جو آج یورپین میڈیا کے ایک حصے میں موضوع بنایا گیا ہے۔اس موضوع کے حوالے سے جو اعدادوشمار سامنے آئے ہیں ان کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ا ب تک سامنے آنے والے مریضوں اور اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں میں مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق اس وائرس سے متاثر ہونے والے سب سے پہلے ملک چین میں ہلاک شدگان میں خواتین 1.7 فیصد جبکہ مرد 2.8 فیصد تھے۔یہی طرز عمل فرانس ، جرمنی، ایران، اٹلی، سپین اور سائوتھ کوریا میں نظر آیا ۔ اٹلی میں خواتین کے مقابلے میں مرد 70 فیصد، نیدرلینڈ میں 65 فیصد،اسپین میں خواتین سے دوگنا زیادہ متاثر اور ہلاک ہوئے ۔یہی پیٹرن بیلجیئم میں بھی جاری ہے۔ ان اعدادو شمار کی روشنی میں یہ سوال ابھر کر تو سامنے آیا ہے لیکن کوئی نہیں بتا سکتا کہ ایسا کیوں ہورہا ہے ۔


Comments

Popular posts from this blog

Ramadan Pakistan: Sehri Time Lahore, Iftar Time Lahore, Ramadan Calendar 2020

Ramadan Pakistan: Sehri Time Hyderabad, Iftar Time Hyderabad, Ramadan Calendar 2020

Ramadan Pakistan: Sehri Time Islamabad, Iftar Time Islamabad, Ramadan Calendar 2020

Ramadan Pakistan: Sehri Time Peshawar, Iftar Time Peshawar, Ramadan Calendar 2020

پاکستان میں کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا ، ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ