1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

104 سالہ پاکستانی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی


سیالکوٹ (ریڈ_نیوز ) مفکر پاکستان کے شہر سیالکوٹ کی 104 سالہ مریضہ نے  کورونا وائرس کو شکست دے دی۔
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والی 104 سالہ محمد بی بی میں 10 اپریل کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی ۔ ان کا  سیالکوٹ کے علامہ اقبال میموریل  ٹیچنگ ہسپتال  میں علاج جاری تھا۔  بدھ کے روز 104 سالہ محمد بی بی کا دوبارہ ٹیسٹ کیا گیا تو وہ منفی آیا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل اٹلی سے بہت سے ایسے کیسز سامنے آئے تھے جن میں 90 یا 100 سال سے زائد عمر کے بزرگوں نے کورونا وائرس کو شکست دی تھی لیکن پاکستان میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری