1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

لاک ڈاؤن میں نرمی، صرف 5 دنوں میں چین میں سیاحت سے کتنی آمدنی ہوئی؟ ناقابل یقین اعداد و شمار سامنے آگئے

بیجنگ (ریڈ_نیوز ) کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاؤن میں نئے کیسز نہ آنے کے بعد چینی حکومت نے نرمی کی تو شہریوں نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا۔

چینی میڈیا کے مطابق حکومت نے سفری پابندیوں میں نرمی کی ہے جس کے بعد 5 روزہ چھٹیوں میں عوام نے خوب سیرو سیاحت کی۔  چین میں یکم سے 5 مئی تک جاری رہنے والی چھٹیوں کے دوران 10 کروڑ 40 لاکھ لوگوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا جس کے باعث 6 ارب ڈالر سے زائد کی آمدن ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ ان چھٹیوں کے دوران بیرون ملک سے کوئی چھٹیاں منانے چین نہیں گیا بلکہ یہ سارے چینی شہری ہی تھے جنہوں نے کئی مہینے بعد آزادی ملنے کا بھرپور جشن منایا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری