1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

”اے آر وائی کا بس نہیں چلتا ورنہ پوری سندھ حکومت کو ارطغرل کے ہاتھوں مروا دیں“اینکر پرسن ثنا بچہ کا دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد (ریڈ_نیوز ) ایک طرف نجی نیوز چینل اے آر وائی کی جانب سے اپوزیشن اور سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بارے میں سب کو علم ہے تو دوسری جانب آجکل ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کا چرچا پاکستان میں زور شور سے ہے ہرکوئی اپنی باتوں میں ارطغرل ڈرامے کا ذکر کرتا نظر آتا ہے ،ایسے ہی اینکر پرسن ثنا بچہ نے دلچسپ انداز میں اس حوالے سے تبصرہ کیا ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اے آر وائی کی جانب سے دی گئی دو خبروں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ARY والوں کا بس نہیں چل رہا ورنہ پوری سندھ حکومت کو ارطغرل کے ہاتھوں مروا دیں۔ اس طرح کی صحافت 1971 میں "نصرت" جیسے اخبار کیا کرتے تھے۔شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار۔

Comments

Popular posts from this blog

دفنائی جانے والی خاتون اپنی قبر سے خود ہی باہر نکل آئی

دنیا کے امیر ترین لوگ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اس جگہ چلے گئے جو انہوں نے دنیا کے خاتمے سے بچنے کے لیے بنا رکھی تھی

’فالودہ‘ کھلاڑی مت بن جانا“

کیا کورونا وائرس سگریٹ پینے والوں کو نشانہ نہیں بناتا؟ شہری کے دعوے کے بعد اب حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے