1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

’میرے بچے کی پیدائش کے چند گھنٹے بعد ہی شوہر نے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا‘

لندن(ریڈ _نیوز) تہذیب و تمدن کے حوالے سے مغربی معاشروں کو ہمارے ہاں مثال بنا کر پیش کیا جاتا ہے لیکن بسااوقات وہاں سے انسانی حیوانگی کی ایسی شرمناک مثالیں سامنے آتی ہیں کہ ہم جیسے تیسری دنیا کے لوگ اس پر شرمسار رہ جاتے ہیں۔ اب ایسی ہی کہانی نتاشا نامی برطانوی لڑکی نے سنا دی ہے جسے بچے کی پیدائش کے چند گھنٹوں بعد اس کے شوہر نے ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ نتاشا اب اپنے جیسی گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی خواتین کے حقوق کے لیے لڑ رہی ہے۔

31سالہ نتاشا نے اپنی اندوہناک کہانی سناتے ہوئے بتایا ہے کہ ”میں اس وقت 17سال کی تھی جب اس شخص نے مجھے اپنے چنگل میں پھنسایا۔ اس کے ساتھ تعلق کے بعد ہر روز وہ مجھے ذہنی و جسمانی طور پر تھوڑا تھوڑا کرکے توڑ رہا تھا اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے ہاتھوں میرا جسمانی و جنسی استحصال شدت اختیار کرتا جا رہا تھا۔ اس ظلم کی اس نے اس وقت حد کر دی جب میں اس کے دوسرے بچے کی ماں بنی اور بچے کی پیدائش کے چند گھنٹے بعد ہی اس نے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ اس کے بعد میں 8سال تک اس شخص کے خوف میں مبتلا رہی جس پر مجھے دنیا میں سب سے زیادہ اعتماد اور بھروسہ ہونا چاہیے تھا۔ “

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری