1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئی

نیویارک(ریڈ_نیوز ) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق امریکی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ ”میں فحش فلموں کی ویب سائٹ ’پورن حب‘ سے اس ایک مہینے میں جتنا کماﺅں گی وہ تمام رقم کورونا وائرس کے خلاف لڑائی کے لیے عطیہ کروں گی۔“
34سالہ آسا اکیرا نے ایک اور پوسٹ میں اپنے 19لاکھ فالوورز سے دریافت کیا کہ اور کون سے طریقے ہیں جن سے وہ اس مصیبت کے دنوں میں لوگوں کی مدد کر سکتی ہے۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ لوگوں کی مدد کرنے میں ان کا ہاتھ بٹائیں اور جو شخص اس کام میں اداکارہ کے ساتھ شریک ہو گا، اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ایک خصوصی ویڈیو کے ذریعے اس کا شکریہ ادا کرے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری