1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

پاک فوج 3 لاکھ 50 ہزار امدادی پیکجز کی تقسیم میں مصروف ہے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ریڈ _نیوز ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج 3 لاکھ 50 ہزار امدادی پیکجز کی تقسیم میں مصروف عمل ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کرونا کی وبا کی روک تھام کے لیے پاک فوج شہری انتظامیہ کی معاونت کر رہی ہے، پاک فوج ساڑھے 3 لاکھ امدادی پیکجز کی تقسیم میں مصروف ہے۔آئی ایس پی آر کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ پیکجز کرونا متاثرین کے لیے پاک فوج کی تنخواہوں کے عطیات سے خریدے گئے، اور یہ ضرورت مندوں میں تقسیم کیے جا رہے ہیں، پاک فوج کے جوان ریلیف کے کاموں میں مصروف ہیں۔
بتایا گیا کہ یہ پیکجز معذوروں، مزدوروں اور دیگر ضرورت مندوں میں تقسیم کیے جا رہے ہیں، چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں پیکجز کی تقسیم جاری ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری