1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میں بھی کورونا کی تصدیق لیکن اب ان کی طبیعت کیسی ہے؟




تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میں بھی کورونا کی تصدیق لیکن اب ان کی طبیعت کیسی ہے؟




تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے خیبر پختون خوا کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی کورونا         
 وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔جاری کردہ بیان میں عبدالسلام آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، صحت یابی پر اللہ کا شکر ادا کر تا ہوں۔ بہت جلد اپنے حلقے اور مردان کے عوام کی خدمت کے لئے ان کے ساتھ ہوں گا اور ہم سب مل کر اس و با کامقابلہ کر یں گے۔
 عبدالسلام آفریدی میں 27 مارچ کو کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ وہ مردان کے علاقے منگا میں امدادی سرگرمیوں کے دوران وائرس سے متاثر ہو ئے تھے، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔ واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت بھی مردان کے علاقے منگا میں ہوئی تھی جس کے بعد پورے علاقے کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری