1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

چیئر مین این ڈی ایم اے نےمئی کا مہینہ اہم قرار دے دیا

چیئر مین این ڈی ایم اے نے کورونا وائرس کی نئی لہر کے لیے مئی کا مہینہ اہم قرار دے دیا


اسلام آباد (ریڈ نیوز  )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی لہر کے لیے مئی کا مہینہ اہم ہے، اس مہینے میں کڑی نگاہ رکھنی ہوگی۔نجی نیوز چینل جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ وبا سے نمٹنے کے لیے انتظامات جاری ہیں، ملک بھر میں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں ہزاروں بیڈز تیار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر مختلف شہروں میں ہوٹل بھی بک کروائے جاچکے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حکومت اور نجی سیکٹرکے پاس 4 ہزار وینٹی لیٹرز ہیں جن میں سے 1300 کے قریب وینٹی لینٹرز کورونا مریضوں کے لیے استعمال ہوسکیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری