سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے سب سے زیادہ مریض پنجاب میں ہیں جہاں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4328 ہے۔ اس کے بعد
سندھ 3053
خیبرپختونخوا میں 1345
بلوچستان میں 495
گلگت بلتستان 283
اسلام آباد میں 194
جبکہ آزاد کشمیر میں 51 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
Comments
Post a Comment