1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

کورونا پر امریکی مدد پر بھروسہ نہیں، سپریم لیڈر ایران


کورونا پر امریکی مدد پر بھروسہ نہیں، سپریم لیڈر ایران



 ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکیوں نے متعدد بار کوروناسے نمٹنے میں مدد کی پیشکش کی ہے، امریکا کی پیشکش حیران کن ہے اس پر بھروسہ نہیں کرسکتے، ایران کورونا سمیت ہر قسم کے بحران سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللّٰہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امریکیوں نے متعدد بار مدد کی پیشکش کی ہے۔
امریکیوں کی پیشکش حیران کن ہے، ہوسکتا ہے امریکاکی جانب سے مہیا کردہ دوائیں بیماری کو بڑھانے کا ذریعہ ہوں۔
دوسری جانب اس بارےمیں شبہ ہے کہ کوروناوائرس امریکا نے تخلیق کیا، ہم امریکا پر اعتبار نہیں کرسکتے۔۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری