1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کیسے ہو نگے

کورونا وائرس ،قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کیسے ہو نگے ؟کرکٹ مداحوں کے لیے حیران کن خبر آگئی


لاہور (ریڈ نیوز  )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل سے شروع ہوں گے۔کورونا وائرس کے باعث ان دنوں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں اور کھلاڑی گھروں میں محدود ہو کر رہ گئے ہیں، اس دوران دنیا بھر کے کھلاڑی کسی نہ کسی طرح خود کو فٹ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور کچھ کھلاڑی نئے نئے چیلنج متعارف کرا رہے ہیں اور اس کا مقصد بھی انڈور سرگرمیوں میں خود کو مصروف رکھتے ہو ئے فٹنس حاصل کرنا ہے۔اس صورت حال میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، کھلاریوں کی فٹنس ٹیسٹنگ مارچ کے آخر میں ہونا تھی لیکن کورونا وائرس کے باعث فٹنس ٹیسٹنگ ملتوی کر دی گئی تھی اور پھر اس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ٹرینر یاسر ملک کے ساتھ مل کر کھلاڑیوں کے آن لائن فٹنس لینے کا پلان بنایا اور اس سلسلے میں محدود دستیاب سہولیات کو سامنے رکھتے ہو ئے کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کے لیئے پلان دیا گیا۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری