1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

“شاہین آفریدی نے اپنی افسردگی ظاہر کردی

”پی ایس ایل 5میں اس بلے باز کو آوٹ نہ کرنے پر افسردہ ہوں “شاہین آفریدی نے اپنی افسردگی ظاہر کردی


پشاور(ریڈ نیوز)فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بر اعظم ورلڈ کلاس بیٹسمین ہے اور ہر فارمیٹ میں وہ ٹاپ فائیو میں شامل ہے۔ "بابر میرا بھی پسندیدہ بیٹسمین ہے۔ میں اسے آوٹ کرنا چاہتا تھا لیکن بابر اعظم نے موقع ہی نہیں دیا، مگر آئندہ جب بھی آمنا سامنا ہوا وہ بابر اعظم کی وکٹ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم سے ویب انٹرویو پر سوالات کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ پی ایس ایل میں بہت سی وکٹیں حاصل کیں اور بڑے بڑے کھلاڑیوں کو آوٹ کیا لیکن بابر اعظم کی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں اس لیے انہیں آوٹ کر کے جشن نہیں مناتا ،اگر مجھ میں وسیم اکرم جیسی تھوڑی سی بھی صلاحیت پیدا ہو جائے تو میرے لیے بہت اچھا ہو گا۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری