1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟


برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

حالات آج بہتر ہو رہے ہیں۔ آپ جن مشکلات میں گھرے ہوئے تھے۔ ان سے نجات مل جائے گی۔ اور آنے والے دنوں کی اچھی خبریں بھی ملناشروع ہو جائیں گی۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

آپ کو آج ملی جلی کیفیت کا سامنا رہے گا۔ آپ جس بھی الجھن کا شکار ہیں اس سے نکل آئیں گے۔ آج چھوٹی موٹی رقم کا حصول بھی ممکن دکھائی دے رہا ہے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

الزام مت لگائیں کسی پر۔ یہ آپ کے لئے ٹھیک نہیں ہے۔ ان دنوں مالی طور پر جو پریشانی ہے وہ چند دن مزید چل سکتی ہے۔ آپ کو صبر اور خاموشی سے کام لینا ہے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

ضرورت کے تحت گھر سے نکلیں۔ خاص طور پر شام کے وقت، عقرب اور زحل کا ملاپ نحوست کے اثرات لا سکتا ہے اور ہو سکے تو کسی غریب کو کھانا کھلا دیں تو بہتر ہے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

جن لوگوں نے اپنے روزگار میں پریشانیاں دیکھی ہیں۔ اب وہ جلد ہی اس میں بڑی کامیابیاں بھی دیکھ لیں گے۔ آج کا دن اہم خوشخبری ملنے کا ہو سکتا ہے، ان شاء اللہ

برج سنبلہ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

صدقہ لازمی دیں۔آج بے حد ضروری ہے اور غصہ ہر صورت کم کریں۔ ذرا سے مسئلے کی وجہ سے بات ہاتھوں سے نکل سکتی ہے۔ آج کا دن قدرے نازک ہی ہے۔

برج میزان، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

آپ کیوں پریشان ہیں جب اللہ ہمارے ساتھ ہے (حسبنا اللہ و نعیم الوکیل) کا ورد 450مرتبہ روزانہ کریں۔ آپ ساری پریشانیوں سے نجات حاصل ضرور کر لیں گے۔

برج عقرب، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

آج صبح ہی حسبِ توفیق صدقہ دے دیں اور درود شریف کو کثرت سے پڑھیں اس وقت باوضو بھی زیادہ سے زیادہ رہیں اور اپنے معاملات اندرون خانہ ہی رکھیں۔

برج قوس، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

جن افراد نے اپنے راستے میں رکاوٹیں برداشت کی ہے وہ 17دن اور مزید انتظار کرلیں، ان شاء اللہ سب مشکلات دور ہو کر آپ کے لئے نیا راستہ کھل جائے گا۔

برج جدی، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

ایک باہر کا شخص آپ کا بحکم اللہ مددگار ہوگا اور ناممکن کام بھی ممکن ہوتا ہوا دکھائی دے گا۔ آپ کو بڑی اہم ضرورت بھی پوری ہونے جا رہی ہے، فکر نہ کریں۔

برج دلو، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

آج کا دن اچھا اور مالی لحاظ سے مددگار ثابت ہو گا۔ شائد وہ بند دروازہ کھل جائے جس کی آپ کافی دنوں سے کوشس میں لگے ہوئے تھے، شام تک کا انتظار کریں۔

برج حوت، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

اچھا دن ہ ے۔ فکر مندی کم کرے گا۔ نئے راستے کا تعین ہو سکتا ہے۔ روزگار کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی اور آج کچھ رقم بھی ہاتھ میں آ سکتی ہے،ان شاء اللہ

Comments

Popular posts from this blog

دنیابھرمیں کتنے پاکستانی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوئے اور ان کا تعلق پاکستان کے کن علاقوں سے ہے؟ انتہائی افسردہ خبر

”وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا سے 361 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی تعداد ساڑھے 16 ہزار ہوگئی

Ivan Rakitic offered Barcelona escape route as Villarreal join host of clubs in race to sign star after president says 'I like him a lot as a footballer'

کورونا پر امریکی مدد پر بھروسہ نہیں، سپریم لیڈر ایران