1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

سائنسدانوں نے ملیریا کا پھیلاؤ روکنے والے جرثومے دریافت کر لئے


صحت کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی، سائنسدانوں نے ملیریا کا پھیلاؤ روکنے والے جرثومے دریافت کر لئے۔طبی جریدے نیچر کمیونیکشین میں شائع تحقیق کے مطابق "مائیکرو اسپوریڈیا، ایم بی" جرثومے مچھروں میں ملیریا کے پھیلاؤ کو روکتے ہیں، کینیا میں کی گئی تحقیق کے مطابق جن مچھروں میں نئے جرثومے تھے ان میں ملیریا نہیں پایا گیا۔سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اہم دریافت سے ملیریا کے انسانوں میں پھیلاؤ کو روکا جا سکے گا، سائنسدان ہر سال دنیا بھر میں 21 کروڑ 20 لاکھ انسان متاثر ہوتے ہیں۔


Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری