1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

اداکارہ مایا علی نے لاک ڈاؤن میں مصروفیت ڈھونڈ لی

لاہور(ریڈ_نیوز)اداکارہ مایا علی نے لاک ڈاؤن میں وقت گزارنے اور بوریت بھگانے کے لئے نیا کام تلاش کرلیا ہے۔مایا علی نے انسٹاگرام پرایک تصویرشیئرکی جس میں رنگ بھرنے کے لئے پوسٹ کارڈزہیں۔ 
اداکارہ نے لکھا کہ انہوں نے ’کلر تھراپی‘ کے بارے میں بہت سنا تھا لیکن کبھی اسے کرنے کا موقع نہیں ملا۔ قرنطینہ کی وجہ سے ایسے بہت سے نئے کام کئے جس کا میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ کروں گی اور اب میں یہ بہت عرصے بعد کررہی ہوں اور ایسا کرنے میں مجھے بہت زیادہ اچھا لگ رہا ہے یہ وقت بھی گز رجائے گا کلر تھراپی کرکے میں نے بہت انجوائے کیا ہے اور اس طرح اچھا وقت گز رجاتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری