1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، پولیس نے مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیا

جہلم (ریڈ_نیوز ) پنجاب پولیس نے مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی آر کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا نے اپنی ایک تقریر کے دوران لوگوں کو تحریک منہاج القران کے سربراہ علامہ طاہرالقادری اور انجینئر محمد علی مرزا کو پنجاب کے شہر جہلم سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر مذہبی منافرت  پھیلانے کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

دعوت اسلامی کے سربراہ مولانا الیاس قادری  کو قتل کرنے کی ترغیب دی تھی۔محمد علی مرزا نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ پاکستان سے سارے پیروں کو ختم کیا جائے۔ طاہر القادری اور الیاس قادری کا مسئلہ بھی حل کیا جائے اور ان میں سے ایک قادری باقی رکھنے کیلئے کسی ایک کو شہید کردیا جائے۔

یہ ہے وہ ویڈیو جس میں انجنیئر محمّد علی مرزا فتنہ اور فساد پھیلا رہا ہے اور قتل و غارت گری پر لوگوں کو اکسا رہا ہے جس کی بنیاد پر اس کو گرفتار کیا گیا ہے

Embedded video

15 people are talking about this

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری