1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

بااثر خاتون نے اداکارہ فضا علی کو بیٹی کے سامنے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (ریڈ_نیوز ) غلط پارکنگ سے منع کرنے پر بااثر خاتون نے اداکارہ فضا علی کو بیٹی کے سامنے تشدد کا نشانہ بناڈلا جس سے اداکارہ معمولی زخمی بھی ہوگئیں۔

فضا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ کراچی میں ایک ہسپتال سے اپنی 5سالہ بیٹی کا چیک اپ کرا کر واپس آرہی تھیں کہ پارکنگ میں بااثر خاتون نے غلط پارکنگ کر رکھی تھی جس کے باعث ان کی گاڑی پھنس گئی، خاتون نے کئی بار کہنے پر بھی گاڑی سائیڈ پر نہیں کی اور بدتمیزی شروع کر دی، اس نے مجھ پر روزے کی حالت میں تشدد بھی کیا ،میری ملازمہ نے اس واقعہ کی ویڈیو بنائی جس پر اس خاتون نے گالیا ں دینے کیساتھ ساتھ پولیس اور فوج کی دھمکیاں دیں۔یہ سب کچھ دیکھ کر میری بیٹی ڈر گئی اور ابھی تک سکتے میں ہے ،کیا اس خاتون کو کوئی پوچھے گا؟

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری