1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد (ریڈ_نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کےدرجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لئے اس ناقابل تلافی نقصان پر صبر وجمیل کی دعا کی۔مائیکرو بلا گنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی مرضی کے آگے کچھ نہیں ہو سکتا۔ دعا ہے کہ اللہ میری والدہ کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری