1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

سندھ گندم سکینڈل میں کون ملوث اور کتنے ارب کی گندم چوری کی گئی؟نیب نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

کراچی(ریڈ_نیوز  )سندھ گندم سکینڈل پرقومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ گندم سکینڈل میں ملزمالکان اورمحکمہ خوراک سندھ ملوث ہے۔
قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ سندھ کے 9اضلاع سے 4 لاکھ 87 ہزارٹن گندم خردبردکی گئی، سندھ کے گوداموں سے 15 ارب روپے مالیت کی گندم چوری کی گئی۔نیب کا مزید کہنا تھا کہ نیب کیایکشن پر ملزمالکان سمیت دیگرملزمان نے 10 ارب کی پلی بارگین کی ہے ۔دوسری طرف نیب سکھر نے سکینڈل پر 4 کرپشن ریفرنس احتساب عدالتوں میں دائرکردیے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس ، مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

With weekend lockdowns and age-specific restrictions, Turkey takes a different coronavirus approach

جہانگیر ترین نے اضافی منافع کمانے کا الزام مسترد کردیا

جوان بیٹی قتل کرکے لاش جلادی

سندھ حکومت کی ایک ہفتے میں 50بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی منظوری