Posts

Showing posts from April, 2020

1 / 7
Breaking News
2 / 7
Covid-19 Updates
3 / 7
Sports News
4 / 7
Social Media Updates
5 / 7
Technology News
6 / 7
Srories And Books
7 / 7
History Of World

’اپنے جسم میں ہونے والی ان تبدیلیوں پر نظر رکھیں‘ کورونا وائرس کا شکار ہونے والی 24 سالہ لڑکی نے وارننگ دے دی

Image
لندن( ریڈ_نیوز  ) کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر صحت مند ہونے والی برطانوی محکمہ صحت کی ایک ورکر نے لوگوں کو اس مرض کی کچھ ایسی علامات کے متعلق متنبہ کیا ہے جو بہت ابتدائی علامات ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 24سالہ کرسٹین ایڈکین نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے جسم میں ہونے والی ان تبدیلیوں پر نظر رکھیں اور جس کسی میں یہ تبدیلی آئے اسے سمجھ جانا چاہیے کہ اسے کورونا وائرس لاحق ہو چکا ہے۔ ان میں پہلی تبدیلی سونگھنے اور ذائقے کی حس کا ختم ہو جانا ہے۔ جب مجھے وائرس لاحق ہوا تو مجھے کچے لہسن، کافی اور دار چینی کے ذائقے بھی محسوس نہیں ہوتے تھے۔ میری سونگھنے اور ذائقے کی حسیں بالکل ختم ہو گئی تھیں۔ کرسٹین کا کہنا تھا کہ ”پہلے دن مجھے سردرد شروع ہوا، دوسرے دن کمر درد بھی شروع ہو گیاتاہم میں انہیں کام کے دباﺅ کا نتیجہ سمجھ رہی تھی لیکن تیسرے دن میرے پورے جسم میں درد شروع ہو گیا اور میری سونگھنے کی حس ختم ہو گئی۔ چوتھے دن مجھے ہلکی کھانسی شروع ہو گئی اور ساتھ ہی ذائقے کی حس بھی غائب ہو گئی۔ پانچویں دن میری علامات میں کمی آنی شروع ہوئی۔ جسم کا درد ختم ہو گیا لیکن بدترین تھکاوٹ تاحال باقی تھی اور ذ

پاکستان میں کورونا سے 361 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی تعداد ساڑھے 16 ہزار ہوگئی

Image
اسلام آباد ( ریڈ_نیوز  ) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں پریشان کن حد تک اضافہ ہوگیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے 714 کیسز سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے کیسز کی مجموعی تعداد16 ہزار 473 ہوگئی ہے۔ ایک دن کے دوران پاکستان میں کورونا کے  سبب 15 افراد جان کی بازی ہارے ہیں جس کی وجہ سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 361 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں 4 ہزار 105 افراد اب تک کورونا کی وبا سے صحتیاب ہوچکے ہیں ۔  حکومت کی جانب سے کورونا کی تشخیص کیلئے ٹیسٹوں کی رفتار میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے ، ایک دن کے دوران پاکستان بھر میں 8 ہزار 249 لوگوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں اب تک ہونے والے ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 74 ہزار160 ہوگئی ہے۔ صوبوں کی صورتحال پنجاب میں کورونا کے کیسز کی تعداد6 ہزار 340 ہوچکی ہے۔ سندھ میں بھی کورونا کے کیسز تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں جس کی وجہ سے سندھ اور پنجاب میں کورونا کے کیسز کا فرق انتہائی کم رہ گیا ہے۔ سندھ میں اب تک 6 ہزار53 لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ خیبر پختونخوا می

گوگل کاویڈیو میٹنگ سروس مفت فراہم کرنے کااعلان

Image
گوگل( ریڈ _نیوز  ) نےمقبول ویڈیو کالنگ ایپ زوم کےخلاف گوگل میٹ پیش کردیا ہے جس کو اب صارفین مفت استعمال کرسکیں گے۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق کمپنی نے ایک بلاگ میں اعلان کیا کہ مئی سے گوگل میٹ کو جی میل اکاؤنٹ  رکھنے والے افراد مفت استعمال کرسکیں گے ۔ کورونا  کی وبا کے دوران زوم کے صارفین کی تعداد چند ماہ کے دورران ایک کروڑ سے بڑھ کر 20 کروڑ تک پہنچ گئی ، جس کے بعد  گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا پریمیئم ویڈیو کانفرنسنگ سافٹ وئیر گوگل میٹ اب ہر ایک کے لیے مفت ہوگا۔یہ سافٹ وئیر گوگل کے جی سیوٹ بزنس سروس پیکج کا حصہ تھا جس کے لیے فی کس 6 ڈالر ماہانہ اداکرنا پڑے ہیں۔ مگر اب گوگل میٹ کو مفت کیا جارہا ہے اور اس کے ذریعے 100 افراد تک کی ویڈیو میٹنگ گوگل میٹ کی ویب سائٹ، آئی او ایس یا اینڈرائیڈ ایپ پر ممکن ہوسکے گی۔ گوگل کیلنڈر سے بھھی ویڈیو میٹنگ کا آغاز یا اس میں شمولیت ممکن ہوگی، رئیل ٹائم کیپشن اور زوم جیسا ایکسپنڈڈ ٹائل ویو لے آؤٹ استعمال کیا جاسکے گا۔ گوگل کا کہنا تھا کہ میٹ کی مفت دستیابی بتدریج صارفین کو فراہم کی جائے گی اور  اس سے آگاہ کیا جائے گا، جس کے لیے ابھی اس لن

رمضان المبارک کی سب سے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کردیا

Image
ریاض ( ریڈ_نیوز  ) سعودی عرب کی حکومت نے 8 رمضان المبارک سے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے 8 رمضان المبارک سے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزارت نے  مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والوں کیلئے گھر سے جاء نماز لانے کو ضروری قرار دیا ہے۔ مساجد میں داخلے سے قبل ہاتھوں کو سینیٹائز کرنا ہوگا ، سینیٹائزر حکومت کی جانب سے مہیا کیا جائے گا۔ مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کے قرآن پاک کے نسخے استعمال کرنے کی بھی ممانعت ہوگی جبکہ نمازیوں کو آپسی فاصلہ یقینی بنانا ہوگا۔  نمازی گھروں سے وضو کرکے آئیں گے، دونوں مساجد کے واش روم اور وضوخانے بند رکھے جائیں گے ، نمازی ماسک لگا کر آئیں گے۔

ارجنٹائن کے معروف فٹ بالر کا کورونا ٹیسٹ چوتھی مرتبہ بھی مثبت آ گیا

Image
بیونس آئرس ( ریڈ _نیوز  ) ارجنٹائن کے مشہور فٹ بالر پاﺅلو دیبالا کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ ایک مرتبہ پھر مثبت آ گئی ہے جو گزشتہ 6 ہفتوں سے اس وائرس کا شکار ہیں اور مجموعی طور پر یہ چوتھی مرتبہ ان کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اٹلی کے مشہور کلب یوونٹس کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی اور ان کی دوست اوریانا گزشتہ 6 ہفتوں سے کروناوائرس کا شکار ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاؤلو نے مہلک وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد مرحلہ وار چار مرتبہ کرونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت ہی آیا تاہم ان کی صحت بحال ہو رہی ہے اور وباءکی علامات بھی آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہیں۔ پاﺅلو دیبالا نے اپنی صحت سے متعلق جاری تازہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد سانس لینے میں دشواری پیش آ رہی تھی لیکن اب صحت یاب ہوں لیکن وائرس اب بھی جسم میں موجود ہے جو ممکنہ طور پر جلد ختم ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ پاؤلو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشاف کیا تھا اور اس طرح وہ یوونٹس کلب کے تیسرے کھلاڑی ہیں جو وائرس کا

Where did it go wrong for the UK on coronavirus?

Image
London ( RED _NEWS) The British government is on the brink of missing a crucial target in its fight against coronavirus. A headline-grabbing aim of conducting 100,000 daily Covid-19 tests by the end of April is unlikely to be achieved, with the government saying that only 52,429 had been carried out on Tuesday, two days before the deadline. Capacity is available for about 73,000, Downing Street says. Government sources argue, with some justification, that the target -- up from about 10,000 a day at the beginning of the month -- was always incredibly ambitious, and the fact that capacity has been expanded so quickly is a huge achievement. But, critics say, that only serves to illustrate the inadequacies of Britain's testing regime in the first place. The missed testing target is not the only failing. The UK is on track to have one of the highest coronavirus death tolls in Europe, with more than 26,000 deaths recorded by Wednesday. Its patchwork of care homes for the eld

Bollywood actor Rishi Kapoor dies a day after Irrfan Khan

Image
RED _ NEWS... V eteran Bollywood actor Rishi Kapoor has died in hospital after a two-year battle with leukemia, his family representative confirmed in a statement. He was 67. Kapoor, who was diagnosed with cancer in 2018 and returned to  India  last September following treatment in New York, passed away peacefully on Thursday morning, Indian time, according to the statement. Kapoor had recently been admitted to a hospital in Mumbai, a spokesperson for Reliance Industries LTD., which is affiliated with the Sir HN Reliance Foundation Hospital in Mumbai confirmed. "The doctors and medical staff at the hospital said he kept them entertained to the last," the statement said. "He remained jovial and determined to live to the fullest right through two years of treatment across two continents. Family, friends, food and films remained his focus and everyone who met him during this time was amazed at how he did not let his illness get the better of him. "He

What Is RAMADAN. . .?

Image
Ramadan , Arabic  Ramaḍān , in  Islam , the ninth  month  of the  Muslim calendar  and the holy month of  fasting . It begins and ends with the appearance of the new moon. In 2020 Ramadan lasts from April 23 to May 23. Ramadan Boy celebrating Ramadan. RED _NEWS Islamic tradition states that it was during Ramadan, on the “Night of Power” (Laylat al-Qadr)—commemorated on one of the last 10 nights of Ramadan, usually the 27th night—that   God   revealed to the Prophet   Muhammad   the   Qurʾān , Islam’s holy book, “as a guidance for the people.” For Muslims, Ramadan is a period of introspection, communal   prayer   ( ṣalāt ) in the   mosque , and reading of the   Qurʾān . God forgives the past sins of those who observe the holy month with fasting, prayer, and faithful intention. Learn what it's like to fast during Ramadan An introduction to Ramadan as experienced by a 14-year-old boy. © Behind the News ( A Britannica Publishing Partner ) See all videos for t